Saturday, 3 November 2018
ارمینا رانا شام کے جنگ متاثرین کی مدد کیلئے پہنچ گئیں
https://ift.tt/eA8V8J شام ميں جنگ سے متاثرہ افراد کي امدادکيلئے پاکستاني فنکارہ ارميناخان ميدان ميں آگئيں ۔ پاکستاني فنکارہ ارمينا خان نے حلب پہنچ کر جنگ زدہ علاقےميں امدادي سامان تقسيم کيا اورمتاثرہ لوگوں سے ان کے مسائل بھی دریافت کیے۔ انسٹاگرام پر پيغام ميں ارمینا رانا خان نے اپنے ساتھ تعاون کرنے والے تمام افرادکاشکريہ اداکيا۔...
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment