Thursday, 11 October 2018

شنگھائی اوپن ٹینس: جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

https://ift.tt/2CDei5C
Shanghai Open Tennis

Shanghai Open Tennis

بیجنگ (جیوڈیسک) شنگھائی اوپن ٹینس میں جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔

چین میں عالمی ٹینس سٹارز ان ایکشن، جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ایلکس کو ہرا دیا، پری کوارٹر فائنل میں الیگزینڈر زاویئر کی فتح کا سکور چھ، ایک اور چھ چار رہا۔

دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر بھی کامیاب رہے انھوں نے روس کے ڈینیئل کو شکست دی۔ سوئس سٹار راجر فیڈرر نے فتح کے ساتھ پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

The post شنگھائی اوپن ٹینس: جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے appeared first on جیو اردو.

For earn money visit https://ift.tt/2HTDdUJ

Written by

We are Creative Blogger Theme Wavers which provides user friendly, effective and easy to use themes. Each support has free and providing HD support screen casting.

0 comments:

Post a Comment

© 2013 Online News Updates. All rights resevered. Powered By Blogger