لاہور (جیوڈیسک) آئر لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیم کا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ جس کیلئے آئر لینڈ نے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
اعلان کردہ ٹیم کی قیادت ولیم پورٹ کریں گے دیگر پلیئرز میں آندرے بلبرنی، ایڈجوائس، اوبرائن برادرز (کیون اوبرائن اور نیل اوبرائن)، ٹائرون کین، ٹم مرٹیگ، بوائڈ رینکن، ناتھن، پال اسٹرلنگ، جیمز شینن، سٹورٹ تھامسن، گیری ولسن اور میک برائن شامل ہیں۔
The post آئر لینڈ کا پاکستان کے خلاف اولین ٹیسٹ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان appeared first on جیو اردو.
For earn money visit https://ift.tt/2HTDdUJ
0 comments:
Post a Comment