Monday, 23 April 2018

محمد عامر پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود سنگین انجری سے بچ نکلے

https://ift.tt/2vACpiD
Mohammad Amir

Mohammad Amir

لاہور (جیوڈیسک) محمد عامر پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود کسی سنگین انجری سے بچ نکلے۔ دورۂ برطانیہ کی تیاری کیلیے قومی کیمپ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے بیٹسمین کے ایک اسٹروک پر گیند سیدھی پاؤں پر لگی۔

بولر کو چوٹ لگنے پر ساتھیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی لیکن بعد ازاں واضح ہوا کہ کوئی بڑی انجری نہیں ہوئی۔

محمد عامر بعد میں بولنگ کے لیے بھی آئے اور ایک اوور کیا، پیسر شام کو واہگہ بارڈر جانے والے کرکٹرز کے ہمراہ نہیں تھے۔

The post محمد عامر پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود سنگین انجری سے بچ نکلے appeared first on جیو اردو.

Written by

We are Creative Blogger Theme Wavers which provides user friendly, effective and easy to use themes. Each support has free and providing HD support screen casting.

0 comments:

Post a Comment

© 2013 Online News Updates. All rights resevered. Powered By Blogger