Sunday, 7 October 2018
خطرناک ولنز، ایکشن ہیروز سب روس پہنچ گئے
https://ift.tt/eA8V8J ماسکو ميں جاري فيسٹيول ميں کارٹون اور اينيميٹڈ فلموں کے کردار جلوہ گر ہوئے۔ بڑی بڑي اسکرين کے جادوئي کرداروں کو سامنے ديکھ کر ديکھنے والے دنگ رہ گئے۔ نوجوان لڑکے لڑکيوں نے منفرد لباس ميں اسٹيج پر پرفارمنس دي تو شرکاء نے موبائل کيمروں ميں لمحات کو محفوظ کيا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment