Wednesday, 2 January 2019

ویرات کوہلی لاہور قلندرز کے بولرز کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

http://bit.ly/2VpQA2B
Virat Kohli

Virat Kohli

سڈنی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے آسٹریلیا میں پریکٹس سیشن کے دوران لاہور قلندرز کے فاسٹ بولرز کا سامنا کیا اور ان کی بولنگ کو سراہے ہوئے نہ رہ سکے۔

بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے سڈنی میں موجود ہے جہاں لاہور قلندرز کے کھلاڑی بھی پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے سلسلے میں کھیل رہے ہیں۔

بھارتی ٹیم کے نیٹ پریکٹس سیشن کے دوران لاہور قلندرز کے سلمان ارشاد اور حارث رؤف نے ویرات کوہلی کو چند گیندیں کرائیں۔

دونوں بولروں نے ویرات کوہلی کو نیٹ پریکٹس کے دوران گیندیں کراتے ہوئے اپنی مہارت سے متاثر کیا جس پر وہ ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور انہوں نے سلمان ارشاد اور حارث رؤف کی بولنگ کو سراہا۔

The post ویرات کوہلی لاہور قلندرز کے بولرز کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے appeared first on جیو اردو.

For earn money visit http://bit.ly/2Aa4rBj

Written by

We are Creative Blogger Theme Wavers which provides user friendly, effective and easy to use themes. Each support has free and providing HD support screen casting.

0 comments:

Post a Comment

© 2013 Online News Updates. All rights resevered. Powered By Blogger