Sunday, 7 October 2018
میکسیکو کی فضا رنگوں سے سج گئی
https://ift.tt/eA8V8J امريکا ميں دنيا کا سب سے بڑے غباروں کا ميلہ سج گيا ہے ۔۔ نيو ميکسيکو کي فضا رنگوں سے بھر گئي۔ پہلے روز رنگ برنگے ديوہيکل پانچ سو سے زائد غبارے فضا ميں چھوڑے گئے۔ بيک وقت ايک لاکھ افراد نے يہ نظارہ ديکھا۔ یہ میلہ تيرہ اکتوبر تک اپني رنگينياں بکھيرے گا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment