قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتادیا۔
کرکٹر شعیب ملک نے سماء کے پروگرام گیم سیٹ میچ میں شرکت کی ، اس موقع پر ان سے سوال کیا گیا کہ اگر انہیں فلم میں کام کرنے کا موقع ملے تو کس اداکارہ کے ساتھ کام کرینگے ؟
اس سوال کے جواب میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان اور عدنان صدیقی اچھے اداکار ہیں لیکن مجھے صبا قمر کی اداکاری بہت اچھی لگتی ہے ان کے ساتھ کام کرکے سیکھنے کا موقع بھی ملے گا ۔
انہوں پسندیدہ گلوکار کے حوالے سے بتایا کہ عاطف اسلم ان کے پسندیدہ گلوکار ہیں جن کے گانے ہر وقت گنگناتے رہتے ہیں ۔
0 comments:
Post a Comment