Monday, 31 December 2018
بالی ووڈ اداکار قادر خان انتقال کرگئے
https://ift.tt/eA8V8J بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار قادر خان طویل علالت کے بعد کینیڈا میں انتقال کرگئے۔ قادر خان کے بیٹے کی جانب سے والد کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment