Thursday, 11 October 2018
شمالی علاقہ جات میں سردی آتے ہی چرواہوں نے نقل مکانی شروع کردی
https://ift.tt/eA8V8J شمالی علاقہ جات میں موسم سرد ہوتے ہی چراوہوں کی مشکلات میں اصافہ ہونا شروع ہو گیا۔ ناراں اور ملحقہ علاقوں کے چرواہوں نے اپنے جانوروں کے ساتھ نکل مکانی شروع کر دی۔ دیکھئے عاطف قیوم کی رپورٹ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment