Thursday, 11 October 2018
ماہانہ وظیفہ سے محروم پشاور کے فنکار سڑکوں پر نکل آئے
https://ift.tt/eA8V8J پشاور کے فنکار 9 ماہ سے محکمہ ثقافت کی جانب سے ملنے والے وظیقہ سے محروم۔ ماہانہ وظیفہ کی بحالی کے لیے فنکاری برادری کا پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ۔ دیکھیے حراشاہ کی رپورٹ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment