بھارتی اداکار شاہد کپور نے ممبئی میں لیکمی فیشن ویک کے ریمپ پر اہلیہ میرا راجپوت کے ساتھ فیشن واک کی۔ یہ خوبصورت جوڑی بھارتی ڈیزائنر انیتا ڈونگری کی برائیڈل کلیکشن کے لیے بطور شو اسٹاپر جلوہ گرہوئی۔ آئیوری شیروانی میں ملبوس شاہد کپور خوب نکھرے نکھرے نظرآئے تو میرا بھی سفید لہنگے میں دلکش...
The post ممبئی فیشن ویک:شاہدکپورکی اہلیہ کے ساتھ کیا ہوا؟ appeared first on Samaa Urdu News.
0 comments:
Post a Comment