Sunday, 6 January 2019
معروف اداکار نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
https://ift.tt/eA8V8J پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار معمر رانا نے سیاسی کیریئر کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار معمر رانا نے اپنی اہلیہ مہناز کے ہمراہ لاہور میں بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری چوہدری منظور...
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment