Friday, 4 January 2019
لاہور میں پاکستانی طلبہ نے ہیری پوٹر کا دیسی ورژن تیار کرلیا
https://ift.tt/eA8V8J لاہور کے باصلاحيت طلبا نے ہيری پوٹر کا پاکستاني ورژن تيار کرليا۔ سب کے پسنديدہ اس افسانوی کردار پر مبنی فلم کا ٹريلر سوشل ميڈيا پر بہت مقبول ہورہا ہے۔ ہیری پوٹر کی کہانی پاکستان پہنچ گئی۔ چھڑي گھما کر جادوگري کے ہنر دکھاتے کردار کم عمر ضرور مگر کارکردگي ميں کسي سے کم...
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment