Tuesday, 30 October 2018
بیٹے کی آمد پرشعیب ملک کی اسپتال میں خوشیاں مناتے ہوئےویڈیووائرل
https://ift.tt/eA8V8J پاکستان قومی کرکٹ کے سابق کپتان اوربھارتی ٹینس کوئین ثانیہ مرزاکے ہاں شادی کے 8 سال بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی توملک صاحب خوشی سے پھولے نہ سمائے۔ اسپتال میں بے بی مرزا ملک کی خالہ انعم مرزا کے ساتھ خوب خوشیاں منائیں۔ دونوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment