Saturday, 3 February 2018

ڈیوس کپ ایشیا اوشیانہ، اعصام الحق نے جنوبی افریقی کھلاڑی کو ہرا دیا

http://ift.tt/2nyilqF
Nasim ul Haq

Nasim ul Haq

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ون کے سنگل مقابلے میں اعصام الحق نے جنوبی افریقہ کے پلیئر کو ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔

ڈیوس کپ ٹائی کے میچ میں پاکستان کے اعصام الحق اور جنوبی کوریا کے سون وو کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

قومی کھلاڑی نے پہلا سیٹ چھ تین سے جیتا، دوسرے سیٹ میں انہیں چھ ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں اعصام الحق نے زبردست پرفارمنس دی اور سات چھ سے کامیابی سمیٹ کر سِنگل مقابلہ جیت لیا۔

The post ڈیوس کپ ایشیا اوشیانہ، اعصام الحق نے جنوبی افریقی کھلاڑی کو ہرا دیا appeared first on جیو اردو.

Written by

We are Creative Blogger Theme Wavers which provides user friendly, effective and easy to use themes. Each support has free and providing HD support screen casting.

0 comments:

Post a Comment

© 2013 Online News Updates. All rights resevered. Powered By Blogger